Ticker

6/recent/ticker-posts

"تیری تلاش میری جستجو رہے باقی"







ڈاکٹر ناصر الدین ناصر کی علمی خدمات بچوں کے ادیب وشاعر وظیفہ یاب معلم ڈاکٹر ناصر الدین قمر الدین ناصر اردو گرلز ہائی سکول سائنس جونیئر کالج ملکہ پور میں 33 سال تدریس کے فرائض انجام دیے جن میں ان کے تدریسی مضامین جو میٹری الجبراء سائنس مورل سائنس سوشلاجی اردو جیسے مضامین شامل ہے ناصر الدین ناصر کا یہ ادبی سفر مسلسل جاری و ساری ہے ان کی ادبی خدمات بطور خاص جگنو چاند ستارے جسے این سی پی یو ایل دہلی اور مدھ پردیش اردو اکیڈمی بھوپال نے ان لائن کیا ہے دوسرا تحقیقی مقالہ اسٹیپس اینڈ تھاٹس اف ٹیکنالوجی ان ار ای ایم ناگپور یونیورسٹی ناگپور مہاراشٹر سے اور بچوں کا رسالہ ماہ نامہ کوشک 2015 تا 2020 تک جاری رہا ناصر الدین ناصر کی ایک اور تصنیف بعنوان ڈیولپمنٹ اف سوسائٹی انگریزی اور اردو میں لکھی گئی 2023 میں ایک معاشرتی افسانہ بعنوان نرالے اجنبی شائع ہوا ناصر الدین ناصر اردو ادب کی ایک قابل اور خداداد صلاحیتوں کی مالک شخصیت ہے وہ اس دور کے ابھرتے ہوئے شاعر ادیب مصنف اور مدیر ہےا نپے تدریسی پییشہ سے سبکدوش ہونے کے بعد فی الحال موصوف ڈاکٹر ار این ایس این پی سائنس اینڈ کامرس کالج اکولا مہاراشٹر میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر خدمت انجام دے رہے ہیں  ۔