پاتور تعلقہ ضلع اکولہ کے موظف لیکچرار شاہ ( ہابو جونیئر کالج) جناب شمشیر الحق ابن ا نور الحق صاحب ا کے فرزند بنام ڈاکٹر عمیر سفیان ابن شمشیر الحق نے ایم ڈی میڈیسن کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے شعبہ میڈیسن میں یہ کامیابی نہ صرف خاندان کے لیے بعث فخر ہے بلکہ پورے علاقے کے لیے بھی ایک خوش ائیند خبر سمجھی جا رہی ہے رشتہ داروں دوستوں اور اہل محلہ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے جبکہ مقامی تعلیمی حلقوں نے بھی اس کامیابی کو نوجوانوں کے لیے ایک مثبت مثال قرار دیا ہے
Chief editor
Abid khan sir
tahezeeburdunews.in
tahezeeburdunews
Contact for news and add
9158539875📞