ضلع پریشد پرائمری سکول تاجنا پیٹھ اکولا کے ہیڈ ماسٹر جناب محمد وسیم الدین سرکے ریٹائر ہونے پر گنگا نگر میں موجود محمد وسیم الدین سر کے مکان پر پہنچ کر ان کے احباب نے انہیں مبارکباد پیش کی ان کی عزت افزائی میں انہیں شال مٹھائی اور گلدستہ پیش کیا گیا اس موقع پر جناب عارف سر جناب نعیم سر جناب محمود خان صاحب جناب محمد ارشاد صاحب جناب محمد سہیل خان صاحب نے ان کا شاندار استقبال کرتے ہوئے انہیں مستقبل میں بہتر زندگی اور خوشحال زندگی کے ساتھ لمبی عمر کی دعا کرتے ہوئے مبارکباد پییش کیAbid khan sir 9158539875d
tahezeeburdunews.in
tahezeeb urdu news