شرلہ تعلقہ پاتور کے روشن شاہ MPSC میں کامیاب
ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے۔
شرط اتنی ہے کہ سلیقے سے سنوارا جائے۔ تعلقہ پاتور ضلع کولہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں شرلا گرام پنچایت کے ایک نہایت ہی غریب طبقے کے روشن شاہ نے کڑی محنت کر کے اپنے خاندان اور اپنے استادوں اور گاؤں کا نام روشن کیا والد ایک معمولی سے بھنگار کی خریدی کر کے اور مزدوری کر کے اپنا گھر چلاتے ہیں روشن شاہ سیوا ایوگ امتحان میں کامیابی حاصل کر کے فرسٹ کلاس افیسر کی پوسٹ پر منتخب ہوئے روشن شاہ نے بتایا کہ والدین کی محنت کے ساتھ ساتھ اکولا کے
شیخ سر عرب سر اور عبدالغنی اللہ سر کی رہنمائی کی بدولت ہی وہ اس مقام تک پہنچے ہے اس خوشی کے موقع پر گاؤں کے لوگوں نے ان کا پرتپاک اسقبال کیا
Chief editor Abid Khan
sir contact for news
9158539875
tahezeeburdunews.in
tahezeeburdunews