مدرسین کا ایسا گروہ جو 86 ساتھیوں پر مبنی ہے آج بھی ہر سال اک دوسرے سے مل کر اپنی خوشیاں بٹورتے ہیں ۔ودربھ ضلع آکولہ کا مشہور ادارہ "گورنمنٹ اردو ڈی ایڈ کالج بالاپور ضلع آکولہ مہاراشٹر سے فارغ ہوکر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں اور اب بھی کچھ دے رہے ہیں اور ہر سال مناتے ہیں gate togather....