*مہاراشٹر راجیہ اردو شکشک سنگھٹنا ضلع لاتور کی جانب سے ریاستی مثالی معلم ایوارڈ سے اساتذہ کو نوازا گیا*
آج بروز اتوار کاکسیٹ کالج کے وسیع ھال میں مراٹھواڑا وبھاگ کے شکشک آمدار جناب وکرم کاڑےاردو بال بھارتی کے اردو رابطہ کار جناب توصیف پرویز صاحب اردو شکشک سنگھٹنا کے ریاستی صدر ایم اے غفار صاحب، جناب رافع صاحب اور دیگر معززمہمانوں کے ہاتھوں سے آج مثالی معلم ایوارڈ سے مجھ کو نوازا گیا۔۔اس کی کچھ تصویری جھلکیاں