معلم کی شخصیت بے مثال ہے۔ ریا ست مہاراشٹر اردو اساتذہ تنظیم ضلع لاتور کے تحت جناب شیخ احسن مجید عبد الرحمن سر کو مثالی معلم کا اعزاز بطور تمغہ امتیاز کے پیش کیا گیا اعزازات کی اس نشست میں عامدار جناب وکرم وسنت راؤ کالے صاحب موجود تھے۔