Ticker

6/recent/ticker-posts

افتتاح دفتر جمعیت علماء ہندناندیڑ


اج ناندیڑ میں جمیعت علماء ہند کے دفتر کا افتتاح ہوا جس میں جمعیت علماء کے اراکین و عہدے داران نے شرکت کی افس کا افتتاح تلاوت کلام پاک سے کیا گیا شہر ناندیڑ میں یہ افس حیدرباغ گلی نمبر دو میں بنایا گیا جو روزانہ کھلا رہے گا جس میں علمائے دین ائمہ حضرات حفاظ کرام اور تمام عمومی و خصوصی حضرات اپنے وقت کے اعتبار سے یہاں اپنے مسائل رکھ سکتے ہیں اور جمیعت علماء سے جڑ سکتے ہیں جلد ہی اگلی میٹنگ کی اطلاع دی جائے گی

tahezeeb urdu news.in
Tahezeeb urdu news
Contect for news
Chief editor Abid khan sir 
9158539875