مجلس احرار اسلام ہند ناندیڑ کے انصرام نیشنل یو میٹی اینڈ ختم نبوت پروٹیکشن کانفرنس۔ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس کی صدارت حضرت مولانا الحاج مظہر الحق کامل صاحب قاسمی دامت برکاتہم اور حضرت مولانا الحاج عبد الوہاب صاحب بیتی دامت برکاتہم کریں گے ۔جب کہ مقررءخصوصی شیر پنجاب شاہی امام حضرت مولانا محمد عثمان صاحب رحمانی لدھیان دامت برکاتہم نیشنل پریسیڈنٹ مجلس احرار اسلام ہند رہیں گے مورخہ پانچ اکتوبر 2025 بروز اتوار بعد نماز مغرب حیدر گارڈن فنکشن ہال دیگلورناکا نادڑ میں اس کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے لہذا تمام سے شرکت کی درخواست ہے جبکہ اس جلسے کی میزبانی جناب صدی سلیم دیشوں کو مولانا عبدالوحید اشاعتی کریں گے۔ Siddhi Salim Deshmukh president machhali se erar Islami Hind Nanded 9766130 860 Maulana Abdul Waheed Isha ATI general secretary Majlis aherar Islam Hind district Nanded 9271171 390