صدر مدرس جناب ا ندرٹ واڑ کو تیراکی مقابلہ میں ملی کامیابی
قندھار۔ چھتر پتی سنبھاجی نگر(اورنگ آباد) سدھارتھ جل ترنگ میں حالیہ ہوئے26ویں ماسٹر چمپین میں شریک شیواجی ودھایا مندر کے صدر مدرس جناب تکا رام اندرٹ واڑ نے کامیا بی حاصل کرتے ہوئے 55سے59عمر کے گروپ سے100 میٹر free style compitition میں حصہ لے کر اپنی جگہ بنائی اس اعزاز میں انھیں میڈل دےکر نوازا گیا ۔اس اعزاز کے حاصل کرنے پر شری شیواجی ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر جناب ڈاکٹر پروشوتم ڈھونڈھے سابقہ عامدار جناب گروناتھ کروڈے ، ایڈووکیٹ مکتیشور دھونڈگے ، مخدومیہ اردو پرائمری اسکول کے صدر مدرس جناب محمد جمیل یاسین سر صدر مدرس ہری ہر چیوڑے اور دیگر تمام مدرسین نے جناب اندرٹ واڑ سر کو مبارکباد پیش کی۔www.tahezeeburdunews.in. Tahezeeburdunews.in. Abid sir 9158539875